سبرامنیم سوامی

ہاروڈ یونیورسٹی نے بھارت کے رکن راجیہ سبھا سبرامنیم سوامی کے کورسز کو اپنے نصاب سے خارج کیا۔۔ جانیں کیوں

ہارورڈ یونیورسٹی نے ہندوستان کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی کے ذریعہ پڑھائے جانے والے معاشیات کے دو کورسز اپنے نصاب سے خارج کردیئے ہیں۔ مسٹر سوامی جو ایک تربیت یافتہ