سعودی کابینہ رد وبدل، شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سعودی عرب کے نئے وزیر خارجہ مقرر کیے گئے
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے جاری کردہ شاہی فرمان کے مطابق سعودی کابینہ میں کچھ اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر ابراہیم