امریکہ نے اپنے شہریوں کو ہندوستان کے شمال مشرق کی ریاستوں میں سفر پر پابندی لگائی
امریکی حکومت نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے سلسلے میں جاری احتجاج کی وجہ سے اپنے شہریوں کو ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں کا دورہ کرنے کے خلاف متنبہ کیا
امریکی حکومت نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے سلسلے میں جاری احتجاج کی وجہ سے اپنے شہریوں کو ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں کا دورہ کرنے کے خلاف متنبہ کیا
شہریت ترمیمی بل کے خلاف شمال مشرق کی ریاستوں میں احتجاج رکنے کا نام نہیں لے رہا جبکہ کل پولیس کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔