مہارشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ فڈنویس کی اہلیہ نے ٹویٹر کے ذریعہ کیا ادھو کو نشانہ۔۔ جانیں پورا معاملہ
مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے خلاف اپنے ٹویٹ پر آن لائن ٹرولنگ کا سامنا کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی دیویندر فڈنویس کی اہلیہ امروتا فڈنویس نے منگل کے