نفرت ہندوستان کےلیے لاعلاج کینسر کے مانند ہے، پورے ملک کو سنجیدگی کے ساتھ سوچنے کی ضرورت ہے:طارق انور
سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے لیڈر طارق انور نے اتوار کے دن ایک پروگرام سے مخاطب ہوکرکہا ہے کہ ملک میں مسلمان، دلت، ادیواسی سمیت تمام اقلیتی طبقات اپنے