پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 24 جولائی کے بعد اضافہ کی اعلی ترین سطح پر پہونچا
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گزشتہ دنوں آئی زبردست تیزی کی وجہ سے ملک میں پٹرول۔ ڈیزل کے داموں میں مسلسل پانچویں دن بھی اضافہ ہوا