اتر پردیش کے شہر غازی پور میں بارش کی وجہ سے سڑک پندرہ فٹ نیچے دھنس گئی
اترپردیش میں موسلادھار بارش مسلسل جاری ہے، یہ بارش خاص کر مشرقی اترپردیش کےلیے بہت وبال بنتی جا رہی ہے، شدید بارش کی وجہ سے سڑک پندرہ فٹ دہنس گئی