ممبئی ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف جاری کیا نیا غیر ضمانتی وارنٹ
ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف 2016 کے مبینہ منی لانڈرنگ معاملہ میں بدھ کو تازہ غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے ۔