بچوں کا جنسی استحصال!فیس بک نے ایک کروڑ سے زائد پوسٹیں وال سے ہٹادی
فیس بک پہلی مرتبہ انسٹاگرام کے اعداد و شمار بھی جاری کر رہا ہے اور اس میں خودکشی اور خود کو نقصان پہنچانے سے متعلق پوسٹوں کی تعداد بھی شامل
فیس بک پہلی مرتبہ انسٹاگرام کے اعداد و شمار بھی جاری کر رہا ہے اور اس میں خودکشی اور خود کو نقصان پہنچانے سے متعلق پوسٹوں کی تعداد بھی شامل
معروف و مشہور شوشل میڈیا ء سائٹ فیس بک نے درجنوں جعلی روسی اکاؤنٹس بند کرنے کے ساتھ ساتھ ایک ایسے نیٹ ورک کو بھی بند کرنے فیصلہ کیا ہے