کملیش تیواری کی ماں کسم دیوی نے یوگی حکومت سے جتائی ناراضگی، پولیس پر لگایا نظربند کرنے کا الزام
ہندو سماج پارٹی کے قومی صدر کملیش تیواری کی ماں کسم دیوی نے لکھنئو پولیس پر سنگین الزام لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے انہیں نظربند کر دیا