کالا دھن کو ختم کرنے کے بہانے ملک کی معیشت چوپٹ ہوگئی: ماہر اقتصادیات ارون کمار
ہندوستان میں نوٹ بندی پر کتاب لکھنے والے مشہور ماہر اقتصادیات ارون کمار نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے گزشتہ تین برسوں میں 27 لاکھ کڑور کا نقصان ہوا