ایران نے مذاکرات کیلئے دروازہ بند نہیں کیا ہے:روحانی
ایک میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جاری تناؤ کے درمیان ان کا ملک ابھی بھی مذاکرات کے لئے کھلا ہے۔