ڈونالڈ ٹرمپ نے منسوخ کی طالبان کے ساتھ امن بات چیت ، کیمپ ڈیوڈ میں ہونا تھا اجلاس
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افغانستان کی راجدھانی کابل میں ہوئے حملہ کی وجہ سے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور طالبان کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ منسوخ کردی