مرزا غالب

کانگریس کے قداور رہنما ششی تھرور نے ٹویٹ کی مرزا غالب کی غلط شاعری، جاوید اختر نے دی یہ صلاح۔ ششی تھرور نے کیا غلطی کا اعتراف اور ادا کیا شکریہ

انٹرنیٹ کی ایک کہاوت ہے، کوئی چیز انٹرنیٹ پر ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ سچ ہے۔ کم سے کم انٹرنیٹ پر موجود اقتباسات کے لئے