ہندوستان کو مسجد و مندر سے زیادہ تعلیم و روزگار کی ضرورت ہے، اسلام تلوار کے زور پر نہیں بلکہ اخلاق سے پھیلا ہے: ڈاکٹر رام پنیانی
ملک میں آج مذہب کے نام پر نفرت کی دیواریں کھڑی کی جارہی ہیں، ایسے وقت میں ہم تمام کو مل کر ملک سے نفرت کی دیواریں ہٹانے کی بہت