مولانا سلمان ندوی کی وزیراعلیٰ یوگی سے ملاقات،پانچ ایکڑ زمین پر عظیم الشان مسجد اور یونیورسٹی ایودھیا میں بنائی جائے
لکھنو۔ ۱۱؍نومبر: دارالعلوم ندوۃ العلما کے استاد مولانا سلمان حسینی ندوی نے فیس بک پر اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں نے ایک وفد لے کر یوگی سے ملا