واک آﺅٹ کرنے والی پارٹیوں نے بی جے پی اورطلاق بل کی حمایت کی:مسلم پرسنل لابورڈ
آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈنے راجیہ سبھاسے تین طلا ق بل کی منظوری پرسخت ردعمل کااظہارکیاہے ۔مسلم پرسنل لابورڈکے جنرل سکریٹری امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانی نے ایک طرف بل کی منظوری پرسوالات