قانون کے خلاف کوئی بھی اگر کچھ کام کرے گا وہ مجرم ہوگا چاہے وہ ملک کا صدر جمہوریہ ہی کیوں نہ ہو:ایڈوکیٹ محمود پراچہ
ملک کے حالات انتہائی خطرناک ہیں، جگہ جگہ پر پولیس ظلم و بربریت اور ایک خاص طبقہ کو نشانہ بنا رہی تا کہ انکی آواز دبائی جا سکے۔ ہندوستان میں