نازیبا تبصرہ

پیغمبر اسلام ﷺکے خلاف نازیباکمنٹ کرنے پرمنیش گرفتار، دانش نے کی شکایت تواسے بھی ملاسبق۔ جانیں کیا ہے پورا معاملہ

اترپردیش کے الہٰ آباد میںسوشل میڈیا پرپیغمبراسلام کے خلاف نازیبا کمنٹ کئے جانے کے معاملہ میںجم آپریٹرمنیش سنگھ کے خلاف مقدمہ درج ہواہے۔ مقدمہشہرکے دھومن گنج تھانے میں درج کیا