نواب کاظم علی خان

بابا رام دیو کے پتنجلی پروڈکٹس کو جمعیت علماء ہند کے حلال سرٹیفکیٹ کا اجرا، مشکوک معاملات پر مولانا محمود مدنی وضاحت کریں:نواب محمد کاظم علی خان

حیدرآباد:28 اپریل/پریس نوٹ نواب محمد علی قومی صدر امبیڈکر نیشنل کانگریس نے ان اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے، یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی کی