مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: پیٹرول پمپوں پر وزیراعظم مودی کی ہوڈرنگ کو لے کر کیا کانگریس نے حملہ – جانیں کیا ہے پورا معاملہ
مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات بہت ہی قریب ہے، ضابطہ اخلاق کا نفاذ ہو چکا ہے، مختلف سیاسی پارٹیوں کے ہوڈرنگ اور پوسٹروں کو انتظامیہ کے تحت ہٹادیا جا رہا ہے،