کرناٹک کے وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے کرونا سے لڑنے کےلیے اپنے ایک سال کی تنخواہ وقف کرنے کا اعلان کیا
بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یڈی یورپا نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ اپنی ایک سال کی تنخواہ چیف منسٹر ریلیف فنڈ کوویڈ 19 میں دیں