مسجد کےلیے پانچ ایکڑ زمین کے متعلق سنی وقف بورڈ نے دیا بڑا بیان
سنی وقف بورڈ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایودھیا معاملہ کو لے قانونی ماہرین سے مشورہ لے گا، اور زمین کو لیں یا نہیں لے اس معاملہ میں بھی
سنی وقف بورڈ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایودھیا معاملہ کو لے قانونی ماہرین سے مشورہ لے گا، اور زمین کو لیں یا نہیں لے اس معاملہ میں بھی
لکھنو۔ ۱۱؍نومبر: دارالعلوم ندوۃ العلما کے استاد مولانا سلمان حسینی ندوی نے فیس بک پر اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں نے ایک وفد لے کر یوگی سے ملا