وزیر اعظم مودی کے دورہ کیلئے پاکستان نہیں دے گا اپنا خلائی راستہ ، مسترد کیا ہندوستان کا مطالبہ
پاکستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے جرمنی کے راستے امریکہ جانے کے لئے ان کے طیارہ کو اپنے فضائی علاقہ کا استعمال کرنے کی اجازت دینے سے منع کردیا ہے۔