پاک-سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ بارش کی وجہ سےمنسوخ
سری لنکا ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے، آج انکا پہلا ونڈے کھیلا جانے والا تھا مگر مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے کھیل انتظامیہ کو کھیل منسوخ کرنا پڑا۔