کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت، حراست کے خلاف دائر عرضی خارج
جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کورٹ نے فاروق عبداللہ کی حراست کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد کر دی