افسوسناک! اسلامک اسکالر ڈاکٹر زاکرنائک پر ہو رہی ہے ملیشیا کی زمین تنگ، دیکھیں ایک رپورٹ
ملیشیا میں اشتعال انگیزتقریرکے معاملے میں ذاکرنائک کے خلاف جانچ جاری ہے۔ملیشیا میں ذاکرنائک پرزمین تنگ ہوتی نظر آرہی ہے ۔ ملاکا اسٹیٹ میں مذہبی جلسوں اورتقاریر پر پابندی عائد