مسلم رہنماں نے ڈاکٹر ظفر الاسلام کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: ممتاز مسلم رہنماؤں نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان کے خلاف درج کی جانے والی ایف آئی آر کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے
نئی دہلی: ممتاز مسلم رہنماؤں نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان کے خلاف درج کی جانے والی ایف آئی آر کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے
نئی دہلی: صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشورات اور سکریٹری جنوبی ایشین کونسل برائے اقلیت نوید حامد نے بدھ کے روز افطار سے قبل ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے گھر