پٹنہ: کوآپریٹو ملازم ہیلمٹ پہن کر پیاز فروخت کرتے ہیں۔ جانیں کیوں
بہار اسٹیٹ کوآپریٹو مارکیٹنگ یونین لمیٹڈ (بسکومون) کے ملازمین اپنے آپ کو کسی بھی ممکنہ عوامی غم و غصے سے بچانے کے لئے ہیلمٹ پہنتے ہوئے پیاز بیچ رہے ہیں۔