جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک سمیت چار ریاستوں کے گورنر کا ہوا تبادلہ
صدر جمہوریہ ہند نے جمعہ کو چار ریاستوں کے گورنر کی تقرری کی ہے، آئی اے ایس افیسر گریش چندر مرمو کو جموں وکشمیر کا گورنر مقرر کیا گیا ہے