ہندوستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار جیت، فریڈم سیریز پر 0-2 سے قبضہ
ہندوستان نے جنوبی افریقہ کوپہلی بارفالوآن کھیلنے پرمجبورکیا اورگیندبازوں کی شاندارکارکردگی کی بدولت دوسرا ٹسٹ چوتھے دن ہی اتوارکو اننگ اور137رن سے جیت کرتین میچوں کی سیریزمیں 0-2 کی ناقابل