لندن میں ہندوستان کے آل راونڈر ہاردک پانڈیا کی سرجری رہی کامیاب، جانئے کرکٹ کب تک کھیل نہیں پائیں گے
ٹیم انڈیا کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی پیٹھ کے نچلے حصے کی لندن میں سرجری کامیاب رہی ہے۔ ہاردک پانڈیا نے اپنے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے