ہندوستانی فضائیہ نے تسلیم کی غلطی ، 27 فروری کو ہندوستانی میزائل سے ہی کریش ہوا تھا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر
ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل راکیش کمار سنگھ بھدوریا نے اعتراف کیا ہے کہ 27 فروری کو جموں و کشمیر کے بڈگام میں حادثہ کا شکار ہوئے ایم