تین دنوں سے لگاتار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ۔ جانیں کیا ہے آج کی قیمت
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ہوا۔پٹرول 29 پیسے جبکہ ڈیزل 19 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا۔اسطرح دہلی میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 72 روپئے71 پیسے