ستاون ارب پتی افراد نے ہندوستان کی 70 فیصد دولت پر قابو پالیا… ہندوستان روس کے بعد سب سے زیادہ غیر مساوی معیشت ہے
ورلڈ اکنامک فورم میں حال ہی میں جاری کردہ آکسفیم کی ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان دنیا کی دوسری غیر مساوی معیشت ہے۔ آکسفیم انڈیا کی سی ای او نشا