ہندو راشٹر

ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹرتھا، نہ ہےاورنہ کبھی بنے گا انشاء اللہ: اسد الدین اویسی نے دیا موہن بھاگوت کو جواب

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اورحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کےاس تبصرہ پرٹوئٹ کیا ہے، جس میں