بیگوسرائے کے ہندو اور مسلمانوں نے اپس میں گلاب اور مٹھائیاں بانٹ کر یکجہتی کا مظاہرہ کیا
بیگوسرائے: بیگوسرائے میں ہندو نے مسلمانوں کے درمیان گلاب تقسیم کیا اور ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔ بدلے میں مسلمانوں نے ہندوؤں کو ‘کھیر’ اور ‘سیویا بھی دیے ،