یمن میں کورونا وائرس کا پہلا مثبت معاملہ سامنے آیا
یمن: یمن میں جمعہ کے روز حکومت کے زیر اقتدار جنوبی صوبے میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ درج ہواہے، یہ بات کویڈ-19 کی سپریم قومی ہنگامی کمیٹی نے بتائی۔