یوگیندر یادو نے امیت شاہ سے سی اے اے پر تبادلہ خیال کرنے کےلیے ملنے کا وقت مانگا
پونے: سوراج مہم کے صدر یوگیندر یادو نے امت شاہ سے این پی آر ، سی اے اے وغیرہ پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔