10 Cr

پٹنہ: مہاویر مندر نے ایودھیا میں رام مندر کیلئے 10 کروڑ روپے عطیہ دینے کا کیا اعلان، رقم قسطوں میں ادا کی جائے گی۔

پٹنہ(بہار): ایودھیا میں رام مندر تعمیر کیلئے پٹنہ کی مہاویر مندر انتظامیہ نے دس کروڑ روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مہاویر مندر کے جنرل سکریٹری کشور کنال نے