ہندوستان میں بیروزگاری کی منہ بولتی تصویر !صاف صفائی کی ۱۴؍ مخلوعہ جائدادوں کیلئے ۴۶۰۰؍ انجینئروں نے درخواستیں داخل کیں ۔
ٹاملناڈو : ہندوستان میں بیروز گاری کی شرح میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ہر سال کئی نوجوان انجینئرس اور ڈاکٹرس وغیر ہ بن رہے ہیں لیکن انہیں روزگار نہیں