کرناٹک اسمبلی ضمنی الیکشن میں 165امیدوار اپنی قسمت آزمارہے ہیں
بنگلورو۔جمعرات کے ایک عہدیدار کی جانب سے دی گئی جانکاری کے مطابق5ڈسمبر کو کرناٹک میں ہونے والی 15اسمبلی حلقہ کے ضمنی الیکشن میں جملہ165امیدواروں نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا