ویزاگ گیس سانحہ: 1984 ء بھوپال گیس سانحہ کی یاد تازہ، ہزاروں افراد فوت ہوئے تھے، جسمانی و ذہنی طورپر معذور بچوں کی پیدائش
حیدرآباد: آندھراپردیش کے ویزاگ ضلع کے وشاکھا پٹنم علاقہ میں ایل جی پولیمرکیمیکل کمپنی سے گیس لیک ہونے کے سانحہ نے 2 دسمبر 1984 ء کی رات میں ہوئے مدھیہ