دہلی: ٹریفک کے مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر لاری کے مالک کو 2,00,500روپے جرمانہ
نئی دہلی: ایک لاری کے مالک کو مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر دہلی ٹریفک پولیس کی جانب سے دو لاکھ پانچ سو روپیہ جرمانہ عائد کیا گیا۔