مودی حکومت کا عبوری بجٹ اقلیتوں کے لئے مایوس کن، مولانا آزاد فاونڈیشن کا بجٹ 134 کروڑ سے گھٹا کر محض 81 کروڑ
مودی حکومت نے اپنے عبوری بجٹ میں کسانوں اورمتوسط طبقے کے لوگوں کو خوش کرنے کے لئے لبھاونے وعدے ضرورکئے، لیکن پانچ سال پہلے ‘سب کا ساتھ، سب کا وکاس’