ممبئی۔ ایک شخص کو ’26/11کی طرح دہشت گرد حملہ‘ کے دھمکی آمیز پیغام کے معاملے میں گرفتارکیاگیا
مذکورہ پیغام میں کہاگیاہے کہ چھ افراد ہندوستان میں اس حملے کو انجام دیں گے۔ فوری عمل کے ساتھ ممبئی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے‘ ذرائع کا کہنا