Tag Archives: UP

اترپردیش: گرل فرینڈ سے ملاقات کرنے پر گاؤں والوں نے باپ بیٹے کو درخت سے باندھ کر پٹائی کردی۔

پریاگراج (اترپردیش): اترپردیش کے اوٹا گاؤں میں ایک باپ اوربیٹے کو درخت سے باندھ کر پیٹا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ یہ لڑکا اس گاؤں میں اس کی معشوقہ سے ملنے آیا تھا۔ گاؤں والو ں کو جب پتہ چلا تو ان لوگوں نے بیٹے سمیت باپ کو بھی …

Read More »

مہارشٹرا: جے شری رام نعرہ نہ لگانے پر زدو کوب

اورنگ آباد: جئے شری رام نعرہ نہ لگانے کے پر ایک گروپ نے ایک آدمی کو مبینہ طورپر شدید زد وکوب کیا۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ ذرائع کے مطابق ایک ہوٹل ملاز م عمران اسماعیل پٹیل نے اپنی شکایت میں کہا کہ دس آدمیوں پر مشتمل ایک گروپ نے …

Read More »

یوپی کے گاؤں میں دس کی موت‘ اراضی کے تنازعہ نے کھڑا کی دیوار۔ ’پردھان‘ 100مرد بندوقوں کے ساتھ ائے تھے‘۔

متاثرین کے گھر والے اور عینی شاہدین نے انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ پردھان کی جانب سے کی گئی تیسری مرتبہ کی پہل ہے جس میں جبری طور پر اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی‘ دوسال قبل یہ اراضی ایک سوسائٹی سے خریدی گئی تھی …

Read More »

یوپی کے گاؤں میں تشدد‘ مدرسہ نذر آتش

فتح پور(اترپردیش)۔ ریاست اترپردیش کے ضلع فتح پور کا بہتا گاؤں منگل کے روز اس وقت تشدد کاشکار ہوگیا جب گاؤں کے تالاب کے قریب مردہ جانور دستیاب ہوا۔ گاؤں والوں کی جانب سے مذکورہ گائے کے ذبیحہ گاؤں میں پیش آنے کے دعوی اور خبر کے پھیلنے کے بعد …

Read More »

مدرسہ کے طلبہ کے ساتھ ’جئے شری رام‘ نعرے کو لے کر نہیں گئی زبردستی۔ یوگی حکومت

لکھنو۔ ضلع انناؤ میں ایک مدرسہ کے طلبہ سے زبردستی ’جئے شری رام‘ کے نعرے لگائے جانے کی بات سے اترپردیش حکومت نے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی شبہہ کو بگاڑنے کے لئے یہ خبر غلط طریقے سے پھیلائی گئی ہے۔ چیف سکریٹری انفارمیشن اویناش اوستھی نے …

Read More »

ہجومی تشد د کو روکنے کے لئے مایاوتی نے قومی سطح کے قانون کی ضرورت پر دیا زور

بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے تیزی کے ساتھ پھیل رہے اس ”مہلک مرض“کو ختم کرنے کے لئے قومی سطح کے سخت قانون کی حمایت میں بات کی ہے لکھنو۔ہجومی تشدد کے خلاف اترپردیش لاء کمیشن کے مسودہ بل کا خیر مقدم کرتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے …

Read More »

اترپردیش۔مدرسہ سے ہتھیار برآمد‘ چھ گرفتار

ذرائع کے مطابق خفیہ جانکاری ملنے کے بعد پولیس نے بجنور کے دارلقرآن حمیدیہ مدرسہ میں دھاوا کیاتھا بجنور۔ ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے مدرسہ میں دھاوا کرتے ہوئے پولیس نے چھ لوگوں کوگرفتار کرلیا اور ہتھیار بھی برآمدکئے۔ ذرائع کے مطابق خفیہ جانکاری ملنے کے بعد پولیس نے …

Read More »

تحفظ کے لئے بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے کھٹکھٹایا ہائی کور ٹ کا دروازہ

دلت سے شادی کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے سے والد نے کیاانکار لکھنو۔ ساکشی مشرا بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی جس نے دعوی کیاہے کہ دلت شخص سے شادی کرنے کے سبب اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیاہے نے جمعرات کے روز تحفظ کی …

Read More »

آبادی کے متعلق گری راج کے متنازعہ الفاظ کے پر اعظم خان کا طنز

مرکز کی نریندر مودی حکومت کے وزیر اور بہار کے بیگوسرائے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گری راج سنگھ کے متنازعہ بیان پر سیاست گرم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں ہند و مسلم دونوں کے لئے دو بچوں کا قانون ہونا چاہئے اور جواس …

Read More »

ہجومی تشدد کو کم کرنے کے لئے یوپی کے لاء پینل نے مسودہ بل کی تیاری

لکھنو۔ پچھلے پانچ سالوں میں پچاس سے زائد ہجومی تشدد اور حملوں کے واقعات پر ذاتی طور پر فیصلہ لیتے ہوئے ریاستی لاء کمیشن نے حکومت اترپردیش کو سفارش کی ہے کہ وہ ہجومی تشدد کے واقعات کو روکنے کے لئے ایک قانون تیار ہے۔ اس کے ساتھ ہجومی تشدد …

Read More »

بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے دلت سے کی شادی‘ سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائیرل‘

لکھنو۔ سوشیل میڈیا پر رکن اسمبلی کی بیٹی اور دلت نوجوان کی شادی کے بعد کا ایک ویڈیو جم کر وائیرل ہورہا ہے جس میں دونوں اپنی جان کی حفاظت کی گوہار لگارہے ہیں۔بریلی کے رکن اسمبلی کی بیٹی کا شادی کے بعد اپنے جان کی حفاظت کے لئے منت …

Read More »

چوری کے شبہ میں ہجوم نے یوپی میں تین دلت نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ

واقعہ کے ویڈیو نے وبال کھڑا کردیاہے لکھنو:ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں پولیس کے مطابق اتوار کے روز گاؤں میں مبینہ چوری کے دوران پکڑے گئے تین دلت نوجوانوں کے کپڑے اتار کر ہجوم کے ہاتھوں پیٹائی کا ایک واقعہ پیش آیاہے۔ واقعہ ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی …

Read More »

ظفرآباد میں ایک معصوم لڑکی کے ساتھ ہراسانی کے واقعہ کو فرضی طور پر مسلمانوں سے جوڑ دیاگیا

اترپردیش کے ظفر آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں یہ واقعہ پیش آیاتھا‘ جس میں ہری دے اور کالو کی گرفتاری عمل میں ائی تھی نئی دہلی۔دن کے اجالے میں ایک عورت کے ساتھ بدسلوکی کرتا ہوا ایک شخص جبکہ دوسرا اس واقعہ کی فلم بندی کررہاتھا‘ سوشیل میڈیا پر …

Read More »

بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا آنند رائے قتل معاملے میں مختار انصاری اور دیگر چھ لوگ بری

سال2005میں غازی پورہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کرشنا آنند رائے اور دیگر چھ لوگوں کا قتل کردیاگیاتھا۔ بعدازاں سی بی ائی نے گینگسٹر سے سیاست داں بننے والے مختلف انصاری کو قتل کی سازش کا قصور وار قراردیتے ہوئے چارج شٹ داخل کی تھی لکھنو۔اترپردیش کے متنازعہ …

Read More »

ہجومی تشدد کے خلاف مارچ کرنے والوں پر پولیس نے برسائی لاٹھیاں

میرٹھ۔بناء کسی مشکل کے میرٹھ میں دن تو گذر گیا مگر یوگی ادتیہ ناتھ حکومت کے پاس نہیں ہے جس نے ہجومی تشدد کے خلاف ردعمل سے منسلک حالات کو قابو پانے کے لئے کئی گھنٹوں تک انٹرنٹ سرویس پر روک لگادی۔ پیر کے روز مقامی اداروں کی جانب سے …

Read More »

گرفتاری سے بچنے کے لئے فراری کو دیاجارہا ہے نقل مقام کا نام

شاملی۔یہاں کے ایک محلے میں ملزمین گرفتاری سے بچنے کے لئے فراری کو نقل مقام کا نام دے رہے ہیں۔ ایس پی نے جب ملزمین کی گرفتاری او رتلاشی کا حکم دیاتو راتوں رات کئی ملزمین سامان سمیت فار ہوگئے۔ ادھر ایس پی نے یہ دعوی کیاہے کہ علاقے میں …

Read More »

پہلے بھی نکلتا رہا ہے ’بکاؤ مکان‘ کا جن۔

میرٹھ۔ لیساڈا گیٹ تھانے کے پرہاد نگر محلے میں چہارشنبہ کو نصف درجن لوگوں نے ’مکان بکاؤ ہے‘ لکھ کر ہلچل مچادی۔ مکان بکاؤ کا جن میرٹھ میں پہلے بھی کئی مرتبہ باہر آیاہے۔ ماضی میں بھی ’مکان بکاؤ ہے‘ کی تحریر گوکل پور کے لساڈا گیٹ تھانے کے تحت …

Read More »

بی جے پی مہیلا مورچہ کی لیڈر نے ایف بی پر جنسی تشدد کے لئے اکسایا’کھلے عام مسلم عورتوں کی عصمت ریزی کرو‘۔

نئی دہلی۔ برسراقتدار بی جے پی کی اترپردیش میں مہیلا مورچہ لیڈر رام کولا سنیتا سنگھ گور کو سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر ملک میں مسلم خواتین کے ساتھ جنسی تشدد کو بڑھاوا دینے اور عصمت ریزی کے لئے اکسانے کا پیغام ارسال کرنے کی وجہہ سے مبینہ طور پرعہدہ …

Read More »

لینڈ مافیا کی دہشت‘ یوپی کے شاملی میں گھروں کے آگے لگے پوسٹر‘ یہ مکان بکاؤ ہے‘

شاملی۔ شاملی کے وی ائی پی ٹیچرس کالونی کے چار گلیوں میں لوگوں نے اپنے گھروں کے باپر ایک جیسا پوسٹر چسپاں کیا ہے۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ لینڈ مافیا کی دہشت کے سبب یہ مکان بکاؤ ہے۔ اتنا ہی نہیں ہفتہ کے روز علاقے کی خواتین نے …

Read More »

نریندر مودی کی ماں نے اپنے بیٹے کے لئے نیا نام ’آفتاب‘ رکھنا چاہتی ہیں۔

ان کی کہانی ہیڈلائنس میں آنے کے بعد ایک ماہ سے کم وقفہ میں مذکورہ یوپی کی عورت جس نے اپنے بیٹے کا نام وزیراعظم کے نام پر رکھاتھا‘ نے ایک صحافی رشتہ کے بھائی پر ”دھوکہ“ دینے کا الزام عائد کیا۔ اب وہ اپنے بیٹے کے لئے ایک نیا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT