لوک سبھا الیکشن۔ بی جے پی کے مظاہرے میں اہمیت کے حامل تین ریاستوں میں ایکزٹ پول نتائج بڑے پیمانے پر مختلف
حکومت کی تشکیل کے لئے درکار جادوائی نمبر تک بڑی آسانی کے ساتھ پہنچاتے ہوئے تمام ایکزٹ پول میں دوبارہ این ڈی اے کی حکومت بنانے کے امکانات ظاہر کئے