ہندوستان میں ایک دن کے اندر مزید3,23,144تازہ کویڈ کے معاملات اور2771اموات
ہندوستان کے کویڈ19معاملات 7اگست کے روز20لاکھ کے نشان کو پارکرچکے تھے جبکہ 23اگست کے روز30لاکھ‘ستمبر5کو 40چالیس لاکھ اور 16ستمبر کے روز50لاکھ کا نشانہ پارکرچکے تھے نئی دہلی۔ مرکزی وزرات صحت