بحرین: 5جون سے مساجد میں جمعہ کی نماز ہوگی۔ وزارت اسلامی امور کا اعلان۔ حقہ کیفے کے علاوہ دیگر تفریحی مقامات تاحال بند
مناما(بحرین): بحرین میں 5 جون سے نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ وزارت اسلامی امور نے جمعرات کو یہ اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام